: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔18۔اپریل(اعتماد نیوز)بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کو
وناش پرش ہونے کا دعوی کرتے ہوئے ویڈیو فوٹیج کو کانگریس کی جانب سے جاری
کرنے کے بعد بی جے پی کی جانب سے اتر پردیش کے حلقہ پارلیمنٹ جھانسی کے
امیدوار
اوما بھارتی بھوکلا ہٹ کا شکار ہوگئیں۔ اہوں نے کہا کہ اگر وہ
حقیقت بیان کریں تو کانگریس کے نائب صدر و صدر راہول گاندھی اور سونیا
گاندھی اپنے گھر سے باہر نہیں نکل سکتے۔ اور انتخابات میں شکست کھا جاتے
۔لیکن وہ ان دونوں پر رحم کرتی ہیں۔